مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الرجل يشك في الفجر طلع أم لا باب: اگر کسی آدمی کو فجر کے بارے میں شک ہو کہ فجر طلوع ہوئی ہے یا نہیں، تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 9307
٩٣٠٧ - حدثنا وكيع عن عبد اللَّه بن الوليد عن عون بن عبد اللَّه عن أبي بكر] (١) بنحوه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر سے ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ك].
(٢) منقطع؛ عون لم يسمع من أبي بكر.