مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: يجزئك أن تفركه من ثوبك باب: جن حضرات کے نزدیک منی کو کھرچنا ضروری ہے
حدیث نمبر: 930
٩٣٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الأعلى عن ابن الحنفية قال: (إن كان يابسا؛ فحته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن الحنفیہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ خشک ہو تو اسے کھرچ دو ۔