مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الرجل يتسحر وهو يرى أن عليه ليلا باب: اگر کسی آدمی نے صبح ہونے کے بعد رات کے گمان میں سحری کھائی تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 9292
٩٢٩٢ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال: قال عبد اللَّه: من أكل أول النهار فليأكل (آخره) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے دن کے ابتدائی حصے میں کھایا ہے تو دن کے دوسرے حصے میں بھی کھائے۔
حواشی
(١) في [ز]: (آخر).