مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الرجل يتسحر وهو يرى أن عليه ليلا باب: اگر کسی آدمی نے صبح ہونے کے بعد رات کے گمان میں سحری کھائی تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 9290
٩٢٩٠ - حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في رجل تسحر وهو يرى أن عليه ليلًا قال: يتم صومه.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے صبح ہونے کے بعد رات کے گمان میں سحری کھائی تو وہ روزے کو پورا کرے۔