مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الرجل يتسحر وهو يرى أن عليه ليلا باب: اگر کسی آدمی نے صبح ہونے کے بعد رات کے گمان میں سحری کھائی تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 9287
٩٢٨٧ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد فيمن تسحر وهو يرى أن ⦗٥٠٥⦘ عليه (ليلًا) (١) (فبان أنه) (٢) تسحر وقد طلع الفجر فليتم صيامه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے صبح ہونے کے بعد رات کے گمان میں سحری کھائی تو وہ روزہ پورا کرے۔
حواشی
(١) في [ب، ز]: (ليل).
(٢) سقط من: [أ، ز، ص، ك].