مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الرجل يتسحر وهو يرى أن عليه ليلا باب: اگر کسی آدمی نے صبح ہونے کے بعد رات کے گمان میں سحری کھائی تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 9286
٩٢٨٦ - حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن عون أن محمدًا تسحر وهو يرى أن عليه (ليلًا) (١)، ثم استبان له أنه تسحر بعد ما أصبح فقال: أما أنا اليوم فمفطر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ محمد نے صبح ہونے کے بعد رات کے گمان میں سحری کھائی تو فرمایا کہ آج میرا روزہ نہیں ہوا۔
حواشی
(١) في [ب، ز]: (ليل).