مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كره أن يتقدم شهر رمضان بصوم باب: جن حضرات کے نزدیک رمضان سے ایک دن پہلے روزہ رکھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 9279
٩٢٧٩ - حدثنا عبد الأعلى عن (هشام) (١) عن الحسن ومحمد قالا: نهي أن يتقدم بين يدي رمضان بصوم.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد فرماتے ہیں کہ رمضان سے پہلے روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (هشيم).