حدیث نمبر: 9276
٩٢٧٦ - حدثنا غندر عن شعبة (١) عن عمرو بن مرة قال: سمعت أبا البختري (يقول) (٢): (إنا) (٣) أهللنا رمضان ونحن بذات (عرق) (٤) فأرسلنا رجلًا إلى ابن عباس يسأله فقال ابن عباس: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن اللَّه قد أمده لرؤيته فإن (غُمُّ) (٥) عليكم فأكملوا العدة" (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو بختری فرماتے ہیں کہ ہم نے مقام ذات عرق میں رمضان کا چاند دیکھا، ہم نے ایک آدمی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجا جو ان سے اس بارے میں سوال کرے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اللہ تعالیٰ نے چاند کی رؤیت کو لمبا کیا ہے اگر تمہیں چاند نظر نہ آئے تو تم تیس دن پورے کرلو۔

حواشی
(١) تكرار في [ص]: (عن شعبة).
(٢) في [أ، ز، ص، ك]: (قال).
(٣) سقط من: [أ، ز، ص، ك].
(٤) في [ب]: (عزف).
(٥) في [ز، ك]: (غمي)، وفي [ص]: (أغمي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9276
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه مسلم (١٠٨٨) وأحمد (٣٠٢١).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9276، ترقيم محمد عوامة 9121)