مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كره أن يتقدم شهر رمضان بصوم باب: جن حضرات کے نزدیک رمضان سے ایک دن پہلے روزہ رکھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 9273
٩٢٧٣ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة عن أبي هريرة قال: نهى أن يتعجل قبل رمضان بيوم أو يومين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو قلابة لم يسمع من أبي هريرة، والخبر أخرجه البخاري (١٩١٤) ومسلم (١٠٨٢).