مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كره أن يتقدم شهر رمضان بصوم باب: جن حضرات کے نزدیک رمضان سے ایک دن پہلے روزہ رکھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 9269
٩٢٦٩ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد اللَّه قال: صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن (غم) (١) عليكم (فأكملوا) (٢) ثلاثين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر عید مناؤ، اگر بادل چھا جائیں تو تیس روزے پورے کرو۔
حواشی
(١) في [ز، ص]: (غمي).
(٢) في [ص، ز]: (فأتموا).