مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في الرجل يدركه رمضان فيصوم (ثم يسافر) باب: اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 9260
٩٢٦٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن قالا: يفطر إن شاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اور حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص رمضان میں سفر شروع کرے تو اگر وہ چاہے تو روزہ نہ رکھے۔