مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في الرجل يدركه رمضان فيصوم (ثم يسافر) باب: اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 9248
٩٢٤٨ - حدثنا عبدة (عن سعيد) (١) عن قتادة عن علي ﵀ قال: إذا أدركه رمضان وهو مقيم ثم سافر فليصم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص رمضان شروع ہونے کے بعد سفر اختیار کرے تو اسے روزے رکھنے ہوں گے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) منقطع؛ قتادة لم يدرك عليًا ﵁.