حدیث نمبر: 9202
٩٢٠٢ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن موسى بن أنس أن أنسًا كان يُصْعِد الجارية فوق البيت فيقول: إذا استوى الأفق فأذنيني (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس ایک باندی کو گھر کے اوپر چڑھاتے اور اس سے فرماتے کہ جب افق برابر ہوجائے تو مجھے بتادینا۔