حدیث نمبر: 9198
٩١٩٨ - حدثنا وكيع عن مسلم بن يزيد عن أبيه قال: كان علي بن أبي طالب يقول لابن (النباح) (١): غربت الشمس فيقول: لا تعجل فيقول: غربت الشمس، ⦗٤٨٤⦘ (فيقول: لا تعجل، فيقول: غربت الشمس) (٢)، فإذا قال: نعم، أفطر ثم نزل فصلى (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یزید کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب ابن نباح سے فرمایا کرتے تھے کہ کیا سورج غروب ہوگیا ؟ وہ عرض کرتے جلدی نہ کیجئے۔ وہ پھر پوچھتے کہ کیا سورج غروب ہوگیا ؟ اور وہ کہتے جلدی نہ کیجئے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ پھر پوچھتے کہ کیا سورج غروب ہوگیا ؟ جب ابن نباح نے کہا کہ سورج غروب ہوگیا تو انہوں نے روزہ افطار کیا پھر اتر کر نماز پڑھی۔

حواشی
(١) في [ب]: (النتاج).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) مجهول؛ لجهالة يزيد والد مسلم.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9198
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9198، ترقيم محمد عوامة 9045)