حدیث نمبر: 9191
٩١٩١ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة عن ابن المسيب أنه سمعه (١) يقول (٢): قال رسول اللَّه ﷺ: "لا يزال الناس بخير ما عجلوا إفطارهم ولم يؤخروه تأخير أهل المشرق" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ لوگ اس وقت تک خیر پر رہیں گے جب تک افطار میں جلدی کرتے رہیں گے اور اہل مشرق کی طرح اس میں تاخیر نہیں کریں گے۔
حواشی
(١) في [ص] زيادة: (قد).
(٢) في [أ، ب، هـ] زيادة: (قال).