حدیث نمبر: 9190
٩١٩٠ - حدثنا محمد بن بشر (قال) (١): حدثنا محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن (أبي هريرة) (٢) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا يزال الدين ظاهرًا ما عجل الناس الفطر، إن اليهود والنصارى يؤخرون" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ دین اس وقت تک غالب رہے گا جب تک لوگ افطار میں جلدی کریں گے۔ یہود و نصاریٰ افطار میں تاخیر کیا کرتے ہیں۔
حواشی
(١) زيادة من [ص].
(٢) في [ص]: (ابيهى يرة).