مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: اغسل من ثوبك موضع أثره باب: جن حضرات کے نزدیک منی کو دھونا ضروری ہے
حدیث نمبر: 919
٩١٩ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم: أن ابن مسعود كان يغسل أثر الاحتلام من ثوبه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود کپڑے سے احتلام کے نشان کو دھویا کرتے تھے۔