حدیث نمبر: 9187
٩١٨٧ - حدثنا عبدة بن سليمان ووكيع عن هشام بن عروة عن أبيه عن عاصم ابن عمر عن عمر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا جاء الليل من ها هنا (وذهب النهار من ها هنا) (١) فقد أفطر الصائم" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب رات اس طرف سے آجائے اور دن اس طرف کو چلا جائے تو روزہ دار افطار کرلے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].