مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كان يكثر الصوم ويأمر بذلك باب: جو حضرات کثرت سے روزے رکھتے تھے اور اس کا حکم دیتے تھے
حدیث نمبر: 9150
٩١٥٠ - حدثنا عبد الوهاب عن أيوب عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يكاد يفطر في الحضر إلا أن يمرض (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حضر میں صرف بیماری کی حالت میں روزہ چھوڑا کرتے تھے۔