حدیث نمبر: 915
٩١٥ - حدثنا شريك عن سالم قال: قلت لسعيد بن جبير: إني أحتلم في ثوبي؟ قال: إن وجدته؟ فاغسله، وإلا فخل طريقه. قال: قلت: أطرحه وألبس ثوبا غيره؟ قال: إنك لكثير الملاحف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے پوچھا کہ مجھے اپنے کپڑوں میں احتلام ہوجاتا ہے تو میں کیا کروں۔ فرمایا اگر اس کا نشان مل جائے تو اسے دھو لو اور اگر نہ ملے تو اس کا راستہ چھوڑ دو ۔ میں نے کہا میں کپڑے تبدیل کرلیتا ہوں۔ فرمایا تم تو بہت زیادہ کپڑوں والے ہو !۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 915
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 915، ترقيم محمد عوامة 915)