مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يجنب في الثوب (فيطلبه)، (فلا) يجده باب: اس آدمی کا بیان جو کپڑوں میں جنابت کا شکار ہو اور اسے تلاش کے باوجود اس کا نشان نہ ملے
حدیث نمبر: 909
٩٠٩ - حدثنا عبد الوهاب عن أيوب (عن) (١) محمد: في الرجل تصيب ثوبه الجنابة، ثم تخفى عليه؟ قال: اغسله أجمع.مولانا محمد اویس سرور
محمد اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس کو کپڑوں میں جنابت لاحق ہوجائے پھر نشان گم ہوجائے تو وہ سارا کپڑا دھوئے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، خ، ك، هـ]: (بن).