مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الذي يسجد بغير ركوع باب: بغیر رکوع کے سجدہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 9088
٩٠٨٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مسلم عن مسروق أنه رأى رجلًا يصلي في (كل) (١) ركعة ثلاث سجدات فقال إن اللَّه رضي لكل ركعة بسجدتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے ایک آدمی کو دیکھا وہ ہر رکعت میں تین سجدے کررہا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کو ہر رکعت میں دوسجدے پسند ہیں۔
حواشی
(١) في [ك، ز]: (كل).