مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يجنب في الثوب (فيطلبه)، (فلا) يجده باب: اس آدمی کا بیان جو کپڑوں میں جنابت کا شکار ہو اور اسے تلاش کے باوجود اس کا نشان نہ ملے
حدیث نمبر: 908
٩٠٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب -في (الجنابة) (١) في الثوب- قال: إن رأيته؛ فاغسله، وإن (ضللت) (٢)؛ فانضح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب کپڑے میں جنابت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر نشان نظر آئے تو دھو لو اور اگر نظر نہ آئے تو پانی چھڑک لو۔
حواشی
(١) في [أ]: (في جنابة).
(٢) في [أ، جـ، خ]: (ظلت).