مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يصلي (و) في حجزته الألواح باب: اگر کسی آدمی کے کپڑوں میں تختیاں وغیرہ ہوں تو کیا وہ اس حال میں نماز پڑھ سکتا ہے
حدیث نمبر: 9072
٩٠٧٢ - حدثنا شريك عن جابر عن أبي جعفر قال: لا بأس أن يصلي الرجل وفي حجزته الألواح والصحيفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی اس حال میں نماز پڑھے کہ اس کے کپڑوں میں تختیاں اور صحیفے موجود ہوں۔