مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره أن يقول فاتتنا الصلاة باب: جو حضرات اس بات کو مکروہ قرار دیتے ہیں ’’ہماری جماعت فوت ہوگئی‘‘
حدیث نمبر: 9066
٩٠٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أزهر السمان عن ابن عون قال: كان محمد يكره أن يقول فاتتنا الصلاة ويقول: لم أدرك مع بني فلان (الصلاة) (١).مولانا محمد اویس سرور
محمد اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ کوئی شخص یہ کہے ” ہماری جماعت فوت ہوگئی “ وہ فرماتے تھے کہ اسے یہ کہنا چاہئے ” میں فلاں لوگوں کے ساتھ شریک نہیں ہوسکا “
حواشی
(١) سقط من: [أ، ز، ك].