مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 906
باب: اس آدمی کا بیان جو کپڑوں میں جنابت کا شکار ہو اور اسے تلاش کے باوجود اس کا نشان نہ ملے
في الرجل يجنب في الثوب (فيطلبه)، (فلا) يجده
حدیث نمبر: 906
٩٠٦ - حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه (عن زبيد بن الصلت) (١) أن عمر بن الخطاب غسل ما رأى، ونضح ما لم ير، وأعاد بعد ما أضحى متمكنا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبید بن الصلت فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب کو اگر ناپاکی نظر آتی تو دھو لیتے اور اگر نظر نہ آتی تو اس پر پانی چھڑک لیتے۔ پھر جب دن اچھی طرح چڑھ گیا تو انہوں نے (نماز) دوبارہ پڑھی۔
حواشی
(١) في [خ]: (عائذ بن نصيب).