مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الجماعة كم هي باب: جماعت کتنے آدمیوں سے مل کر بنتی ہے؟
حدیث نمبر: 9051
٩٠٥١ - حدثنا يزيد بن هارون عن الربيع بن بدر عن أبيه عن جده عن أبي موسى أن النبي ﷺ قال: "الاثنان فما فوقهما جماعة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دو یا دو سے زیادہ آدمی جماعت ہیں۔