مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9047
باب: کیا شفق ’’سفیدی‘‘ کا نام ہے؟
من قال: الشفق (هو) البياض
حدیث نمبر: 9047
٩٠٤٧ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن حنظلة قال: كان طاوس يصلي العشاء قبل أن يغيب البياض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حنظلہ فرماتے ہیں کہ حضرت طاوس شفق کی سفیدی غائب ہونے سے پہلے عشاء کی نماز پڑھا کرتے تھے۔