مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9040
باب: مصحف پر زیور چڑھانے کا بیان
في المصحف يحلى
حدیث نمبر: 9040
٩٠٤٠ - حدثنا أبو أسامة عن الأحوص بن حكيم عن أبي الزاهرية عن أبي أمامة أنه كره أن تحلى المصاحف (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوامامہ نے مصاحف پر زیور چڑھانے کو مکروہ قرار دیا ہے۔