مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في القراءة في الظهر والعصر باب: ظہر اور عصر کی قراء ت کا بیان
حدیث نمبر: 9033
٩٠٣٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا الأعمش عن عمارة عن (أبي) (١) معمر قال: قلنا لخباب بأي شيء كنتم تعرفون قراءة رسول اللَّه ﷺ في الظهر والعصر قال: باضطراب لحيته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معمر کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت خباب سے پوچھا کہ ظہر اور عصر میں آپ کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت کا اندازہ کیسے ہوتا تھا ؟ انہوں نے فرمایا کہ آپ کی داڑھی مبارک کے ہلنے سے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ص، ك]: (أبي)، وفي [هـ]: (ابن).