حدیث نمبر: 903
٩٠٣ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق قال: قال رجل من الحي لأبي ميسرة: إني أجنب في ثوبي، فانظر فلا أرى شيئًا؟ قال: إذا اغتسلت؛ فتلفف به وأنت رطب؛ فإن ذلك يجزئك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے ابو میسرہ سے کہا کہ مجھے کپڑوں میں جنابت لاحق ہوتی ہے لیکن مجھے کوئی چیز دکھائی نہیں دیتی ؟ فرمایا جب تم غسل کرو تو جسم کے گیلا ہونے کی حالت میں کپڑا پہن لو یہی تمہارے لئے کافی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 903
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 903، ترقيم محمد عوامة 903)