مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الكفار يدخلون المسجد باب: کیا کفار مسجد میں داخل ہوسکتے ہیں؟
حدیث نمبر: 9016
٩٠١٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن أبي عبد اللَّه العسقلاني أنه أخبره من رأى ابن محيريز صافح نصرانيا في مسجد دمشق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبد اللہ عسقلانی فرماتے ہیں کہ مجھے ایک آدمی نے بتایا کہ اس نے ابن محیریز کو دمشق کی مسجد میں ایک عیسائی سے مصافحہ کرتے دیکھا۔