حدیث نمبر: 9014
٩٠١٤ - حدثنا أبو بكر (قال) (١): ثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: لما قدم وفد ثقيف على النبي ﷺ (نزلوا قبة) (٢) كانت في مؤخر المسجد فلما حضرت الصلاة قال رجل من القوم: يا رسول اللَّه حضرت الصلاة وهؤلاء قوم كفار وهم في المسجد فقال رسول اللَّه ﷺ: "إن الأرض لا تنجس"، أو نحو هذا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ جب بنوثقیف وفد کی صورت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، تو انہیں مسجد کے پچھلے حصہ میں ٹھہرایا گیا۔ جب نماز کا وقت ہوا تو ایک آدمی نے کہا کہ یا رسول اللہ ! نماز کا وقت ہوگیا ہے اور یہ کافر مسجد میں ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ زمین کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك، ز] زيادة: (قال).
(٢) سقط من: [ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 9014
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ الحسن تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٦٢٠)، وأبو داود في المراسيل (١٨)، وسيأتي متصلًا ٣/ ١٩٧ برقم: [١٠٨٨٥].
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9014، ترقيم محمد عوامة 8866)