مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يحب إذا قدم أن يقرأ القرآن باب: جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب کسی جگہ آئیں تو قرآن کی تلاوت کریں
حدیث نمبر: 9012
٩٠١٢ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن هشام عن الحسن قال: كان يعجبهم إذا قدموا (للحج أو العمرة) (١) (أن) (٢) لا يخرجوا حتى يقرؤوا ما معهم من القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب حج یا عمرہ کے لئے آئیں تو جتنا قرآن انہیں یاد ہے اس کی تلاوت کئے بغیر وہاں سے نہ جائیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (بحج أو عمرة).
(٢) سقط من: [ك].