مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يحب إذا قدم أن يقرأ القرآن باب: جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب کسی جگہ آئیں تو قرآن کی تلاوت کریں
حدیث نمبر: 9010
٩٠١٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يحبون إذا (دخلوا) (١) مكة أن لا يخرجوا حتى يختموا بها القرآن (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب مکہ آئیں تو قرآن مکمل کئے بغیر وہاں سے نہ جائیں۔
حواشی
(١) في [ب]: (خلوا).
(٢) في [هـ]: زيادة (يعني مكة).