مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل لا يحسن إلا سورة يؤم القوم باب: اگر کوئی آدمی صرف ایک سورت ٹھیک طرح پڑھ سکتا ہو تو کیا وہ لوگوں کی امامت کرا سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 9008
٩٠٠٨ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سليمان بن مغيرة أن أبا (المنقر) (١) سأل الحسن فقال (٢): (أؤم) (٣) قومي ولست أقرأ إلا ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ أرددها قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو نضر نے حضر ت حسن سے سوال کیا کہ مجھے صرف سورة الاخلاص آتی ہے تو کیا میں اسے نماز میں بار بار پڑھ سکتا ہوں ؟ انہوں نے کہا ہاں۔
حواشی
(١) في [ط]: (النضر)، وفي [ف]: لعلها (المنذر).
(٢) في [ك]: (فقام)، وزاد في [هـ]: (إن الصلاة تقام، و)
(٣) في [ك]: (أوام).