مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل لا يحسن إلا سورة يؤم القوم باب: اگر کوئی آدمی صرف ایک سورت ٹھیک طرح پڑھ سکتا ہو تو کیا وہ لوگوں کی امامت کرا سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 9006
٩٠٠٦ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن سليمان بن المغيره قال: سأل رجل الحسن عن رجل لا يحسن إلا ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ (أيؤم) (١) قومه ويعيدها؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن مغیرہ کہتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کو صرف سورة الاخلاص ٹھیک طرح آتی ہو اور وہ لوگوں کو نماز پڑھائے تو اسی سورت کو باربار پڑھ سکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يؤم).