مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9

باب: بیت الخلاء سے باہر آنے کی دعا

ما يقول (الرجل) إذا خرج من المخرج

حدیث نمبر: 9
٩ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا العوام قال: حدثت أن نوحا كان يقول: الحمد للَّه الذي أذاقني (لذته) (١) وأبقى فيّ منفعته وأذهب عني أذاه (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عوام فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ حضرت نوح فرمایا کرتے تھے: ”تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے کھانے کی لذت عطا کی، اس کے مفید حصے کو مجھ میں باقی چھوڑا اور اس کے نقصان دہ جزو کو مجھ سے دور کر دیا۔ “

حواشی
(١) في حاشية [خ]: (الطعام).
(٢) منقطع.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 9
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31897، ترقيم محمد عوامة: 9»