مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8990
باب: أدبار السجود اور ادبار النجوم کی نمازوں سے کیا مراد ہے؟
في ﴿وأدبار (السجود)﴾ ﴿وإدبار النجوم﴾
حدیث نمبر: 8990
٨٩٩٠ - [حدثنا وكيع عن يزيد بن إبراهيم قال: سمعت الحسن يقول: ﴿وَإِدْبَارَ النُّجُومِ﴾: (الركعتان) (١) قبل الفجر، ﴿وَأَدْبَارَ السُّجُودِ﴾: (الركعتان) (٢) بعد المغرب.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ ادبار النجوم سے مراد فجر سے پہلے کی دو رکعتیں اور ادبار السجود سے مراد مغرب کے بعد کی دو رکعتیں ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (الركعتين).
(٢) في [أ، ب، ز، ك]: (الركعتين).