مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
التشهد يجهر (به أو يخفي) باب: تشہد کو اونچی آواز سے پڑھا جائے گا یا آہستہ آواز سے؟
حدیث نمبر: 8984
٨٩٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق قال حدثني أبي قال: كانوا يخفون التشهد (ولا) (١) يجهرون به.مولانا محمد اویس سرور
اسحاق فرماتے ہیں کہ اسلاف تشہد کو آہستہ آواز سے پڑھتے تھے اونچی آواز سے نہیں پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].