مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في حسن الصوت بالقرآن باب: قرآن مجید کو خوبصورت آواز سے پڑھنے کا حکم
حدیث نمبر: 8983
٨٩٨٣ - حدثنا وكيع (عن) (١) الأعمش قال: صليت خلف إبراهيم فما سمعته يمدد ولا يرجع ولا يحسن صوته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کے پیچھے نماز پڑھی میں نے انہیں آواز کو کھینچتے ہوئے، دہراتے ہوئے اور بتکلف خوبصورت بناتے نہیں دیکھا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بن).