مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8981
باب: قرآن مجید کو خوبصورت آواز سے پڑھنے کا حکم
في حسن الصوت بالقرآن
حدیث نمبر: 8981
٨٩٨١ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة عن النبي ﷺ بنحو حديث وكيع عن عبد اللَّه بن سعيد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے بھی یونہی منقول ہے۔