مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8979
باب: قرآن مجید کو خوبصورت آواز سے پڑھنے کا حکم
في حسن الصوت بالقرآن
حدیث نمبر: 8979
٨٩٧٩ - [حدثنا وكيع قال: حدثنا سعيد بن حسان المخزومي عن ابن أبي مليكة عن عبيد اللَّه بن أبي نهيك عن سعد بن أبي وقاص قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ليس منا من لم يتغن بالقرآن"] (١) (يعني) (٢) يستغني به (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد بن ابی وقاص فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص ہم میں سے نہیں جو قرآن کے ساتھ تغنی نہ کرے، یعنی اس کے ذریعے (دوسری چیزوں سے) بے نیاز نہ ہو۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ز].
(٢) سقط من: [ص].