مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8970
باب: قرآن مجید کی قراء ت کا بیان
في قراءة القرآن
حدیث نمبر: 8970
٨٩٧٠ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب قال: كان محمد إذا قرأ مضى في قراءته.مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ محمد جب قراءت کرتے تو قراءت کرتے جاتے۔