مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8963
باب: نماز میں ازار ڈھیلا کرنے کا بیان
في الرجل يسترخي إزاره في الصلاة
حدیث نمبر: 8963
٨٩٦٣ - حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره ان يتوشح أو يرتدي وهو في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نماز کی حالت میں چادر کو بدن پر لپیٹنے (توشح کرنے) یا چادر اوڑھنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔