مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 896
باب: اگر عورت بھی خواب میں وہ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے تو کیا کرے؟
في المرأة ترى في منامها ما يرى الرجل
حدیث نمبر: 896
٨٩٦ - حدثنا عبيد اللَّه قال: حدثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن معاوية بن قرة قال: إذا رأت المرأة ما يرى الرجل؛ فلتغتسل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ جب عورت وہ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے تو غسل کرے گی۔