مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في ثواب الصلاة على النبي ﷺ باب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے فضائل
حدیث نمبر: 8945
٨٩٤٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن محمد بن عقيل عن الطفيل بن أبي عن أبيه قال: قال رجل للنبي ﷺ: أرأيت أن (جعلت) (١) صلاتي كلها صلاة عليك قال: "إذن يكفيك اللَّه ما أهمك من أمر دنياك وآخرتك" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ اگر میں اپنی نماز کو آپ پر درود بنالوں تو کیسا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ یہ عمل تمہارے دنیا اور آخر ت کے تمام کاموں کے لئے کافی ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (أجعل).