حدیث نمبر: 8940
٨٩٤٠ - حدثنا هشيم قال: أنا أبو حرة عن الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "كفى به شحًا أن أذكر عنده ثم لا يصلي عليّ" (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آدمی کے بخل کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ اس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8940
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8940، ترقيم محمد عوامة 8793)