مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في ثواب الصلاة على النبي ﷺ باب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے فضائل
حدیث نمبر: 8939
٨٩٣٩ - حدثنا هشيم قال: أنا أبو حرة عن الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أكثروا الصلاة عليّ يوم الجمعة فإنها معروضة عليّ" (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو کیونکہ یہ درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔