مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8937

باب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے فضائل

في ثواب الصلاة على النبي ﷺ

حدیث نمبر: 8937
٨٩٣٧ - حدثنا هشيم عن (العوام) (١) قال: ثنا رجل من بني أسد عن عبد اللَّه بن (عمر) (٢) أنه قال: من صلى على النبي ﷺ (كتبت) (٣) له عشر حسنات (و) (٤) حط عنه عشر سيئات ورفع له عشر درجات (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجا اس کے لئے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں، اس کے دس گناہ معاف کئے جاتے ہیں اور اس کے دس درجے بلند کئے جاتے ہیں۔

حواشی
(١) في: [هـ] (العواء).
(٢) في [ب، ط]: (عمرو).
(٣) في [ب]: (كتب).
(٤) في [س، ز، هـ]: (أو).
(٥) مجهول.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8937
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33952، ترقيم محمد عوامة: 8790»